تاریخ شائع کریں2019 21 March گھنٹہ 19:22
خبر کا کوڈ : 410097

وزیراعظم تھریسامے کا اپنی تقریر میں استعفی دینے کا اشارہ

برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا
برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التوا کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں
وزیراعظم تھریسامے کا اپنی تقریر میں استعفی دینے کا اشارہ
برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التوا کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التوا کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی تاریخ 30 جون تک موخر کرنے کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اراکین پارلیمنٹ سے ڈیل منظور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اراکین پارلیمنٹ سے انہوں نے کہا کہ وعدہ پورا کیا جائے کیونکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام الناس کا پارلیمنٹ پر سے اعتماد ہی اٹھ جائے۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے آئندہ ہفتے بریگزٹ ڈیل پھر منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔
https://taghribnews.com/vdcaowny049n6w1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ