تاریخ شائع کریں2019 21 March گھنٹہ 16:16
خبر کا کوڈ : 410084

نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے

متحدہ نے سکریٹری جنرل گوٹرش  نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کی
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے
نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرش  نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں نوروز کا دن ایران ، آذربائیجان، افغانستان، ہندوستان، قرق‍یزستان ، قزاقستان اور تاجیکستان کی تجویز کے بعد عالمی دن کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg7z9ttak9qz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ