تاریخ شائع کریں2019 21 March گھنٹہ 14:46
خبر کا کوڈ : 410055

جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے علیحدگی کا اعلان کردیا

امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا
جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے
جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے علیحدگی کا اعلان کردیا
جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جماعت اسلامی سیاسی میدان میں اپنے پلیٹ فارم سے جدوجہد کرے گی، اور انتخابی عمل میں اپنے پرچم اور نشان کے ساتھ حصہ لےگی تاہم اسلامی قوانین کی حفاظت اور ملک سے سود کے خاتمے اور اسلامی موضوعات پر دینی جماعتوں کا ساتھ  دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت اقتصادی محاذ پر مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔
https://taghribnews.com/vdcen78enjh8z7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ