تاریخ شائع کریں2019 20 March گھنٹہ 17:52
خبر کا کوڈ : 409943

روسی وزیر دفاع صدر پیوتن کا اہم پیغام لے کر شام پہش گئے

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔
روسی وزیر دفاع صدر پیوتن کا اہم پیغام لے کر شام پہش گئے
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر کا پیغام پیش کیا۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ وہ روس کے صدر کا پیغام پہنچانے کے لئے شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور روس کے صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdci53a5pt1au32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ