تاریخ شائع کریں2019 20 March گھنٹہ 10:57
خبر کا کوڈ : 409906

پاکستان اور بھارت تمام متنازع معاملات کو مذاکرات سے حل کرے

چین نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ تمام متنازع معاملات کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے۔
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام سے بیجنگ میں ملاقاتوں میں جہاں باہمی تعاون پر غور کیا گیا اور پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ہوا
پاکستان اور بھارت تمام متنازع معاملات کو مذاکرات سے حل کرے
چین نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ تمام متنازع معاملات کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے۔
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام سے بیجنگ میں ملاقاتوں میں جہاں باہمی تعاون پر غور کیا گیا اور پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ہوا وہیں چینی حکام نے جنوبی ایشیا کے خطے میں امن و استحکام کے لیے روایتی حریفوں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان حل طلب مسائل و معاملات کو گفت و شنید سے طے کرنے پر زور دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاک و ہند کشیدگی کے دوران چین نے معاملات کو سلجھانے اور کشیدہ صورتحال کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔
https://taghribnews.com/vdchvwnk-23nvwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ