تاریخ شائع کریں2019 19 March گھنٹہ 11:35
خبر کا کوڈ : 409835

یمنی فورسز نے 12 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے
یمنی فورسز نے 12 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کارروائی کرتے ہوئے 12 سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
دوسری جانب یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔ یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcip3a5wt1auv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ