تاریخ شائع کریں۲۷ اسفند ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۰:۱۲
خبر کا کوڈ : 409754

جواد ظریف قم المقدس میں مراجع عظام سے ملاقات کریں گے

محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
جواد ظریف قم المقدس میں مراجع عظام سے ملاقات کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس ملاقات میں مراجع عظام کو ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں آگاہ کریں گے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس