تاریخ شائع کریں2019 18 March گھنٹہ 20:06
خبر کا کوڈ : 409753

عراق امن و صلح کی پالیسی پر گامزن ہے

عراق کے وزير اعظم نے قطر کے وزیر تجارت علی بن احمد الکواری  کے ساتھ ملاقات میں کہا
عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں اور عراق علاقہ کی دھڑ بندی پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بنےگا۔
عراق امن و صلح کی پالیسی پر گامزن ہے
عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں اور عراق علاقہ کی دھڑ بندی پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بنےگا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں اور عراق علاقہ کی دھڑ بندی پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بنےگا۔ عراق کے وزير اعظم نے قطر کے وزیر تجارت علی بن احمد الکواری  کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں ۔ عادل عبدالمہدک نے کہا کہ عراق اور قطر کے گہرے اور قریبی تعلقات ہیں۔ عراق کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں اور عراق امن و صلح کی پالیسی پر گامزن ہے۔
https://taghribnews.com/vdchmwnkx23nvqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ