تاریخ شائع کریں2019 18 March گھنٹہ 18:17
خبر کا کوڈ : 409741

سابق صدر پرویز مشرف کو انتہائی تشویشناک میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

سابق صدر پرویز مشرف کی صحت اور جسمانی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی
پرویزمشرف صعب العلاج بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں دبئی کے ایک اسپتال میں انتہائی سخت نگہداشت والے وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ 
سابق صدر پرویز مشرف کو انتہائی تشویشناک میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستانی ذرائع نے خبردی ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت اور جسمانی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔
پاکستانی ذرائع نے خبردی ہے کہ پرویزمشرف صعب العلاج بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں دبئی کے ایک اسپتال میں انتہائی سخت نگہداشت والے وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔  ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے  کہ کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمی ان کے لئے خطرناک ثابت ہوگی۔ پاکستان کے محکمہ صحت و میڈیکل قوانین کے مطابق مشرف کی یہ صعب العلاج بیماری انہیں عدالت میں حاضری سے مستثنی کرسکتی ہے۔ پرویز مشرف دوہزار چودہ سے پاکستان سے باہر خودساختہ جلاوطنی کی زندگی بسر کررہے ہیں اگر چہ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں مقدمات کا سامنا کرنے کے لئےعدالت میں پیش ہونا ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdceeo8ezjh87fi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ