تاریخ شائع کریں2019 16 March گھنٹہ 22:40
خبر کا کوڈ : 409402

شام پر امریکی طیاروں کی بمباری متعدد ہلاک

امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے
امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شام پر امریکی طیاروں کی بمباری متعدد ہلاک
امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق الباغوز کیمپ شام کے صوبہ دیرالزور کے  مشرق میں واقع ہے ۔ امریکی اتحادی طیارے اس سے قبل بھی باغوز کیمپ ٹر وحشیانہ بمباری کرچکے ہیں جس کے نتیجے میں 50 خواتین اور ـجے جاں بحق ہوگئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdciu3a5rt1au52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ