تاریخ شائع کریں2019 16 March گھنٹہ 21:53
خبر کا کوڈ : 409399

مجمع جہانی صلح اسلامی کی جانب سے نیوزیلینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

مجمع جہانی اسلامی نے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیانہ صادر کیا ہے
دہشت گردوں کو ایسی نظام کی حمایت حاصل ہے جس نے مختلف اقوام میں تفرقہ ایجاد کرکے ان میں نفرتیں اور تشدّت کو فروغ دیا ہے تاکہ وہ اپنے مفادات کو حاصل کرسکیں
مجمع جہانی صلح اسلامی کی جانب سے نیوزیلینڈ میں دہشت گردی کی مذمت
مجمع جہانی صلح اسلامی کی جانب سے نیوزیلینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی اسلامی کے بین الاقوامی امور کے شعبہ کی جانب سے نیوزیلینڈ میں پیش آنے والے جس کا متن درج ذیل ہے۔

نیوزیلینڈ کی دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیانہ صادر کیا ہےمسجد جہاں بہت سے مرد و زن مسلمان اپنی دینی اور مذہبی عبادات انجام دینے میں مصروف تھے ایسی اثناء میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور یہ حملہ شدّت پسندانہ اعتقادات رکھنے والے افراد اور ان کے حامیوں کی پست فکر کا عکاسی کرتا ہے۔
اس سوچ کو ایسی نظام کی حمایت حاصل ہے جس نے مختلف اقوام میں تفرقہ ایجاد کرکے ان میں نفرتیں اور تشدّت کو فروغ دیا ہے تاکہ وہ اپنے مفادات کو حاصل کرسکیں۔
مجمع جہانی اسلامی کا عقیدہ ہے کہ اس قسم کے شدّت پسند عناصر انسانیت کے لیے شدید خطرہ ہیں اور معاشرے میں عدم برداشت اور بے عدالتی کے فروغ کا باعث ہیں تاکہ دنیا میں اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرسکیں۔
ہم شہیدوں کے لواحقین سے تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ  تمام عالم اسلام اور بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے تقاضہ کرتے ہیں اور اس دردناک سانحہ پر اپنے عملی اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے مجروموں کو قانون کے کٹھیرے میں لا کر سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ دنیا سے طاقت اور تسلط پسندی کا خاتمہ کیا جاسکے۔
https://taghribnews.com/vdcdnn0onyt0zs6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ