پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام آباد، تہران، استنبول اور وسطی ایشیا کے دیگر ممالک کے درمیان علاقائی ریلوے لائن میں اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے کردار کا خواہاں ہے۔
ایران ، پاکستان اور ترکی کے مابین ریلوے منصوبے پر تاکید
ای سی او کے سیکریٹری جنرل ہادی سلیمان پور سے گفتگو میں کہا
15 Mar 2019 گھنٹہ 13:28
پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام آباد، تہران، استنبول اور وسطی ایشیا کے دیگر ممالک کے درمیان علاقائی ریلوے لائن میں اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے کردار کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 409070