تاریخ شائع کریں2019 15 March گھنٹہ 13:17
خبر کا کوڈ : 409069

عمران خان اگر واقعی امن پسند ہیں تو مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں

ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدہ تعلقات معمول پرآ رہے ہیں
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ اگرعمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ہندوستان کے حوالے کیوں نہیں کردیتے
عمران خان اگر واقعی امن پسند ہیں تو مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں
ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدہ تعلقات معمول پرآ رہے ہیں۔

ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ اگرعمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ہندوستان کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔
یادرہے کہ پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کو جذبہ خیر سگالی کے تحت  چھوڑ دیا تھا۔
واضح رہے کہ  دوروز قبل حکومت کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی خاتون وزیرخارجہ سوشما سوراج نے کہا تھاکہ انھوں نے متعدد ملکوں تک یہ بات پہنچادی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان ، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا ۔
https://taghribnews.com/vdch-wnkw23nvvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ