QR codeQR code

نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی

مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے  2 مسجد پر حملہ کیا گیا

24 اسفند 1397 گھنٹہ 13:02

مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی


نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی
مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے  2 مسجد پر حملہ کیا گیا جس میں کئے افراد زخمی اور شہید ہوگئے۔
مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی۔
نیوزیلینڈ کی انتظامیہ نے 30 افراد کی شہادت اور دسیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 409068

خبر کا ایڈریس :
http://www.taghribnews.com/ur/news/409068/نیوزیلنڈ-کی-دو-مسجدوں-میں-مسلح-افراد-کا-حملہ-دسیوں-شہید-زخمی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  http://www.taghribnews.com