تاریخ شائع کریں۲۴ اسفند ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۰۲
خبر کا کوڈ : 409068

نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی

مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے  2 مسجد پر حملہ کیا گیا
مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی
نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی
نیوزیلنڈ کی دو مسجدوں میں مسلح افراد کا حملہ دسیوں شہید و زخمی
مسلمانوں کی خلاف شدد پسند فکر رکھنے والے گروہ کی جانب سے  2 مسجد پر حملہ کیا گیا جس میں کئے افراد زخمی اور شہید ہوگئے۔
مسجد پر حملہ کرنے والے مسلح شخص نے حملے سے پہلے اپنی ایک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور حملے کی براہ راست ویڈیو نشر کی۔
نیوزیلینڈ کی انتظامیہ نے 30 افراد کی شہادت اور دسیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس