تاریخ شائع کریں۲۱ اسفند ۱۳۹۷ گھنٹہ ۵:۴۴
خبر کا کوڈ : 408263

آصف علی زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس الام آباد منتقل

کراچی کی بینکاری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی
کراچی کی بینکاری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کے بارے میں آصف زرداری اور ان کی بہن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے
آصف علی زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس الام آباد منتقل
کراچی کی بینکاری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کے بارے میں آصف زرداری اور ان کی بہن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی کی بینکاری عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کو اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست پر سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے وکلاء کے دلائل مکمل ہو گئے اور عدالت نے فیصلہ پندرہ مارچ تک محفوظ کر لیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدرآصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع بھی کر دی۔بتایا گیا ہے کہ فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ آصف علی زرداری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس