تاریخ شائع کریں2019 10 March گھنٹہ 13:30
خبر کا کوڈ : 407856

لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاون
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں کشمیریوں اور سکھ برادری سمیت امن کے سفیروں نے شرکت کی
لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاون پر لندن میں زبردست احتجاج کیا گیا۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں کشمیریوں اور سکھ برادری سمیت امن کے سفیروں نے شرکت کی۔
مظاہرین نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بے گناہ کشمیریوں کا قتل بند کرنے کے نعرے بھی لگائے۔
دوسری جانب حریت رہنماؤں میرواعظ عمر فاروق اور حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے نسیم گیلانی کو کل پیر11مارچ کو تفتیش کے لیے نئی دہلی طلب کرلیا گیا ہے اور کشمیری رہنما یاسین ملک کو بلوال جیل میں شفٹ کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjiaexmuqeyoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ