تاریخ شائع کریں۱۸ اسفند ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۰:۴۹
خبر کا کوڈ : 407675

ابو بکر بغدادی اپنی جان بچا کر بھاگ نکلا

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ہمیں چھوڑ کر فرار ہوگئے
ابو بکر بغدادی اپنی جان بچا کر بھاگ نکلا
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ہمیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ہمیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ عراق کے ایک سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے علاقہ باغوز سے حال ہی میں جو دہشت گرد خارج ہوئے ہیں  انھوں نے ابو بکر بغدادی سے اپنی بیعت توڑ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چچن سے متعلق ایک داعشی کمانڈر ابو محمد نے کہا ہے کہ ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ اس نے کہا داعش دہشت گردوں کو شام کے علاقہ باغوز میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کی بنا پر داعش دہشت گردوں کے حوصلے بہت ہی پست ہوگئے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس