تاریخ شائع کریں2019 23 February گھنٹہ 14:53
خبر کا کوڈ : 404164

بغاوت کے الزام میں ترک حکومت نے 295 فوجی افسران کو گرفتار کرلیا

فوجی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کئےگئے ہیں، ان میں دو کرنل بھی شامل ہیں۔
استنبول پراسیکیوٹر آفس کے مطابق295 حاضر سروس فوجی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کئےگئے ہیں، ان میں دو کرنل بھی شامل ہیں۔
بغاوت کے الزام میں ترک حکومت نے 295 فوجی افسران کو گرفتار کرلیا
ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں تقریبا295 حاضر آرمی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے گئےہیں۔

استنبول پراسیکیوٹر آفس کے مطابق295 حاضر سروس فوجی افسروں کے گرفتاری وارنٹ جاری کئےگئے ہیں، ان میں دو کرنل بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فتح اللہ گولن نیٹ ورک سے تعلق کے شبہ میں اب تک ہزاروں لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین اور فوجی افسران شامل ہیں۔

حالیہ گرفتاری کے احکامات استنبول سمیت 59شہروں میں جاری کیے گئے ہیں۔ان افسران پر الزام ہے کہ بغاوت کا منصوبہ بنانے والوں سے ان کے تعلقات تھے۔
https://taghribnews.com/vdciq5a55t1auz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ