تاریخ شائع کریں2019 21 February گھنٹہ 14:12
خبر کا کوڈ : 403798
حجت الاسلام میر تاج الدینی

ذریت رسول اکرم ص وحدت مسلمین کی ضامن ہے

انڈونیشیا سے موریطانیہ تک ذریت رسول ص پھیلی ہوئی ہے اور ہم اہل بیت علیہم السلام سے انکی محبت کا مشاہدہ کررہے ہیں
ذریت رسول اکرم ص وحدت مسلمین کی ضامن ہے
حجت الاسلام میر تاج الدینی نے کہا ہے کہ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی برکات میں سے ایک سالانہ سادات کانفرنس کا انعقاد ہے جس میں شیعہ اور سنی سادات تشریف لاتے ہیں۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجلس شورائے اسلامی کے سابق رکن حجت الاسلام میر تاج الدینی نے دوسری سالانہ سادات کانفرنس میں پریس رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اکرم ص کی ذریت تمام مسلمانوں کے درمیان موجود ہیں اور اس لحاظ سے یہ لوگ اسلامی وحدت کے ضامن بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا سے موریطانیہ تک ذریت رسول ص پھیلی ہوئی ہے اور ہم اہل بیت علیہم السلام سے انکی محبت کا مشاہدہ کررہے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcaoenya49nw01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ