QR codeQR code

آیت اللہ محسن اراکی

سادات معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کے اقدار کی حفاظت کریں

21 Feb 2019 گھنٹہ 12:48

آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ بنا برایں یہ موضوع اسلامی معاشرے میں اتحاد اور سادات کے مابین اتحاد میں اہم کردار ادا کرے گا۔


عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سادات معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کے اقدار کی حفاظت کریں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام عالم اسلام میں وحدت کے ضامن ہیں۔

آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ بنا برایں یہ موضوع اسلامی معاشرے میں اتحاد اور سادات کے مابین اتحاد میں اہم کردار ادا کرے گا۔
 


خبر کا کوڈ: 403767

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/403767/سادات-معاشرے-میں-اہل-بیت-علیہم-السلام-کے-اقدار-کی-حفاظت-کریں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com