تاریخ شائع کریں۲ اسفند ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۴۸
خبر کا کوڈ : 403767
آیت اللہ محسن اراکی

سادات معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کے اقدار کی حفاظت کریں

آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ بنا برایں یہ موضوع اسلامی معاشرے میں اتحاد اور سادات کے مابین اتحاد میں اہم کردار ادا کرے گا۔
سادات معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کے اقدار کی حفاظت کریں
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سادات معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کے اقدار کی حفاظت کریں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام عالم اسلام میں وحدت کے ضامن ہیں۔

آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ بنا برایں یہ موضوع اسلامی معاشرے میں اتحاد اور سادات کے مابین اتحاد میں اہم کردار ادا کرے گا۔
 
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس