تاریخ شائع کریں2019 21 February گھنٹہ 12:43
خبر کا کوڈ : 403764

اہل بیت عالم اسلام میں وحدت کا سب سے اہم عامل ہیں

اس کانفرنس میں ۱۴ برگزیدہ افراد اور اساتذہ کی قدردانی کی جائے گی اور ایک بیانیہ کے ساتھ اس کا اختتام کیا جائے گا۔
اہل بیت عالم اسلام میں وحدت کا سب سے اہم عامل ہیں
دوسری سالانہ سادات کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے اجتماعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ اہل بیت عالم اسلام میں وحدت کا سب سے اہم عامل ہیں جنہوں نے اپنی شہادت طلبی کی فکر کے زریعے دنیا کے سامنے مظالی وحدت کا عملی نمونہ پیش کیا۔

دوسری سالانہ سادات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد ناظمی اردکانی نے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس شیعہ اور سنی اکابرین کی موجودگی میں منعقد کی گئی ہے تاکہ ہم دنیا کے سامنے شیعہ اور اہل سنت کی وحدت کا عملی نمونہ پیش کرسکیں۔

انہوں نے اس کانفرنس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس میں ۱۴ برگزیدہ افراد اور اساتذہ کی قدردانی کی جائے گی اور ایک بیانیہ کے ساتھ اس کا اختتام کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنی گفتگو کے آخر میں کہا کہ پیغمبر اکرم ص کی رسالت کو پاری دنیا میں پھیلانے کی ذّمہ داری انکے فرزندوں کے کاندھوں پر ہے اور اہل بیت ع پوری دنیا میں وحدت اور اسلامی فرقوں کو نزدیک لانے کا اہم محور اور مرکز ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcd9s0ooyt0z56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ