تاریخ شائع کریں2019 19 February گھنٹہ 20:37
خبر کا کوڈ : 403402

روس میں نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے نا محدود رینج تک ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
روس میں نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
روس نے نا محدود رینج تک ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

یہ نیوکلیئرپاور کروز میزائل لا محدود رینج تک ہدف کو نشانہ بنانے اور کئی روز تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  میزائل دنیا کے گرد چکر لگانے اور کسی بھی مقام کو ہدف بنا سکتا ہے۔

کروز میزائل جوہری توانائی کی وجہ سے لامحدود وقت تک بھی پرواز کرسکتا ہے اور نیوکلیئر پاور کروز میزائل کو کسی بھی ریڈار سسٹم سے پکڑنا اور اینٹی میزائل سسٹم سے مار گرانا تقریباً ناممکن ہے۔
https://taghribnews.com/vdccx1q0i2bqx08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ