تاریخ شائع کریں2019 18 February گھنٹہ 16:41
خبر کا کوڈ : 403133

ایران، جوہری ادویات کی برآمدات ایشیائی مملک میں سب سے آگے ہے

ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے آج بروز پیر ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران، جوہری ادویات کی برآمدات اور پیداوار میں ایشیا کا سب سے پیشرفتہ ملک ہے اور اس وقت 15 ممالک کو برآمد کر رہا ہے
ایران، جوہری ادویات کی برآمدات ایشیائی مملک میں سب سے آگے ہے
ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران،15 ممالک کو جوہری ادویات برآمد کر رہا ہے.

اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے آج بروز پیر ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران، جوہری ادویات کی برآمدات اور پیداوار میں ایشیا کا سب سے پیشرفتہ ملک ہے اور اس وقت 15 ممالک کو برآمد کر رہا ہے.

انہوں نے حالیہ برسوں میں جوہری ادویات کی پیداوار کے شعبے میں قابل قدر پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم جوہری ادویات سے امراض کی بروقت تشخیص کے علاوہ کینسر خاص طور پر پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لئے استعمال کر رہے ہیں.
https://taghribnews.com/vdcdss0osyt0zf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ