تاریخ شائع کریں2019 15 February گھنٹہ 16:44
خبر کا کوڈ : 402447

کشمیر میں خودکش حملے میں متعدد ہلاکتیں

جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری لینے کے دوران کہا
خود کش حملہ آور کی شناخت عادل احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار عرف وقاص کمانڈو ساکن گنڈی باغ کاکہ پورہ پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری لینے کے دوران کہا
کشمیر میں خودکش حملے میں متعدد ہلاکتیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

خود کش حملہ آور کی شناخت عادل احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار عرف وقاص کمانڈو ساکن گنڈی باغ کاکہ پورہ پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری لینے کے دوران کہا کہ یہ حملہ عادل احمد نے انجام دیا جو کہ گنڈی باغ کاکہ پورہ پلوامہ کا رہنے والا ہے۔

واضح رہے کہ کل کشمیرکے ضلع پلوامہ کےعلاقے آونتی پورہ میں فوجی کانوائے پر خود کش حملہ کیا گیا جو بارود سے بھری کار کے ذریعے کیا گیا جس میں 44 فوجی ہلاک ہوئے۔ آئی جی سی آر پی ایف ذوالفقار حسن کا کہنا ہے کہ 70 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 گاڑیاں دھماکے کی زد میں آئیں، قافلے میں مجموعی طور پر 2574 اہلکار شامل تھے
https://taghribnews.com/vdcayuny049nwy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ