تاریخ شائع کریں2019 13 February گھنٹہ 15:02
خبر کا کوڈ : 402121

رہبر انقلاب اسلامی کی اہم اور اسٹریٹیجک ہدایات جاری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا
اسلامی انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخلے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی کی اہم اور اسٹریٹیجک ہدایات جاری
اسلامی انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخلے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس بیان میں پچھلے چالیس برس کے دوران طے کئے گئے قابل فخر راستے اور ایران کو ایرانی قوم کے شایان شام مقام تک پہنچانے میں انقلاب اسلامی کی خیرہ کنندہ برکات پر روشنی ڈالی ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے اس اہم اور اسٹریٹیجک بیان میں ملک کے مستقبل کی حقیقت پسندانہ امید نیز دوسرا بڑے قدم اٹھانے  کے لیے نوجوانوں کے بے بدیل کردار پر تاکید  اور نوجوانوں اور مستقبل کے معماروں کو مخاطب کرتے ہوئے اس عظیم جہاد کے لیے لازمی اقدامات کو سات بنیادی شقوں کی صورت میں بیان فرمایا۔
 اس حوالے سے تفصیلی خبر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے موصول ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔
https://taghribnews.com/vdcj88exvuqeyvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ