تاریخ شائع کریں2019 11 February گھنٹہ 14:24
خبر کا کوڈ : 401702

انقلاب اسلامی سے قبل ایرانی عوام خود مختار نہیں تھی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا
انقلاب اسلامی سے قبل ایرانی عوام خود مختار نہیں تھی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی اخبار 'نیو یارکر' کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری قوم چاہے حکومت کی پالیسی سے اتفاق کرے یا نہ کرے لیکن انھیں اپنے مستقل کے فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے.

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلامی انقلاب کا مقصد ایک ایسی حکومت کی تشکیل تھا جو اسلام اور جمہوریت پر مبنی ہو.

نیو یارکر اخبار نے ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر محمد جواد ظریف سے کئے گئے انٹرویو کو شائع کیا.
https://taghribnews.com/vdcdzf0oxyt0z56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ