QR codeQR code

انقلاب اسلامی سے قبل ایرانی عوام خود مختار نہیں تھی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے

11 Feb 2019 گھنٹہ 14:24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی اخبار 'نیو یارکر' کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری قوم چاہے حکومت کی پالیسی سے اتفاق کرے یا نہ کرے لیکن انھیں اپنے مستقل کے فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے.

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلامی انقلاب کا مقصد ایک ایسی حکومت کی تشکیل تھا جو اسلام اور جمہوریت پر مبنی ہو.

نیو یارکر اخبار نے ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر محمد جواد ظریف سے کئے گئے انٹرویو کو شائع کیا.


خبر کا کوڈ: 401702

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/401702/انقلاب-اسلامی-سے-قبل-ایرانی-عوام-خود-مختار-نہیں-تھی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com