تاریخ شائع کریں2019 11 February گھنٹہ 13:24
خبر کا کوڈ : 401693

امریکہ میں مختلف فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک

فائرنگ کے سینتس واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر گیارہ افراد ہلاک ہوئے
فائرنگ کے اعداد شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز گن وائلینس آرکائیو کے مطابق اتوار کے روز ملک بھر میں فائرنگ کے سینتس واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر گیارہ افراد ہلاک ہوئے
امریکہ میں مختلف فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے اعداد شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز گن وائلینس آرکائیو کے مطابق اتوار کے روز ملک بھر میں فائرنگ کے سینتس واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر گیارہ افراد ہلاک ہوئے۔
 شمالی کیرولائنا، لوئیزیانا، الاباما اور ایلی نوائے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم بیس افراد کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
امریکہ میں آتشیں اسلحوں سے  فائرنگ میں ہر سال کئی ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اسلحہ کی آزادانہ نمائش کے خلاف قوانین سخت بنانے کے عوامی مطالبے کے باوجود طاقتور اسلحہ لابی کے اثر و رسوخ کی وجہ سے امریکی حکومت اور کانگریس، قانون سازی سے پہلو تہی کرتی آرہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccosq012bqxe8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ