تاریخ شائع کریں۲۱ بهمن ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۰۳
خبر کا کوڈ : 401533

ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات 27 اور 28 فروری کو ہوگی

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ملاقات ویت نام کےشہر ہنوئی میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ملاقات ویت نام کےشہر ہنوئی میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی
ٹرمپ اور  کم جونگ ان کی ملاقات 27 اور 28 فروری کو ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ملاقات ویت نام کےشہر ہنوئی میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ملاقات ویت نا م کےشہر ہنوئی میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ کم جونگ ان سے امن کے فروغ کے لیے ملاقات کے منتظر ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی کی شمالی کوریا میں بامعنی ملاقات ہوئی ہے اور دونوں فریقین امریکی صدر اور شمالی کوریاکے سربراہ کے درمیان دوسری ملاقات کے لیے وقت اور تاریخ پر متفق ہو گئے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس