تاریخ شائع کریں۲۱ بهمن ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۵۸
خبر کا کوڈ : 401529

اسپین میں ٹرین حادثہ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر زخمی اور ہلاک

اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے
اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کردیا
اسپین میں ٹرین حادثہ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر زخمی اور ہلاک
اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق ہلاک خاتون ٹرین کی کنڈیکٹر تھیں جب کہ حادثہ ٹرین سگنل میں خرابی کے باعث پیش آیا، حکومت کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ حادثہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس