تاریخ شائع کریں2019 10 February گھنٹہ 11:46
خبر کا کوڈ : 401502

پاکستان و ہندوستان بارڈر لائن پر فائرنگ سے ایک ہلاک

کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا
کنٹرول لائن کے نوشہرہ سیکٹر پر کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا۔
پاکستان و ہندوستان بارڈر لائن پر فائرنگ سے ایک ہلاک
پاک و ھند کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ہندوستان کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے نوشہرہ سیکٹر پر کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا۔

واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbg8ba5rhbgsp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ