QR codeQR code

پاکستان و ہندوستان بارڈر لائن پر فائرنگ سے ایک ہلاک

کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا

10 Feb 2019 گھنٹہ 11:46

کنٹرول لائن کے نوشہرہ سیکٹر پر کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا۔


پاک و ھند کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ہندوستان کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے نوشہرہ سیکٹر پر کل رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوا۔

واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 401502

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/401502/پاکستان-ہندوستان-بارڈر-لائن-پر-فائرنگ-سے-ایک-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com