QR codeQR code

پُر مبنی ریلیوں واپسی مارچ پر صہیونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ 2 شہید و متعدد زخمی

اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی

9 Feb 2019 گھنٹہ 10:56

فلسطین میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ریلی پر اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔


فلسطین میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ریلی پر اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ریلی پر اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کی وطن واپسی ریلی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی رلیوں میں اب تک 260 افراد شہید اور 26 ہزار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 401386

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/401386/پ-ر-مبنی-ریلیوں-واپسی-مارچ-پر-صہیونی-فوج-کی-وحشیانہ-فائرنگ-2-شہید-متعدد-زخمی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com