تاریخ شائع کریں2019 9 February گھنٹہ 10:53
خبر کا کوڈ : 401384

یمنی فورسز نے سعودی اےحادی فوج کے ٹھکانوں پر 5 زلزام میزایئل دااغ دیے

جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ ، بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں
یمنی فورسز نے سعودی اےحادی فوج کے ٹھکانوں پر 5 زلزام میزایئل دااغ دیے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ ، بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ ، بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی قبائل اور یمنی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر پانچ میزائل فائر کئے ، جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یمن پر گذشتہ تین سال کے زائد عرصہ سے جنگ مسلط کررکھی ہے ۔ یمنی عوام نے استقامت اور پائداری کا مظاہر کرتے ہوئے سعودی عرب کو اس کے ناپاک اور مذموم عزائم تک پہنچنے میں ناکام بنادیا ہے۔ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjovexxuqeytz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ