تاریخ شائع کریں2018 8 December گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 384336

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز

چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔
پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔
پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز
پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کا فوجی دستہ پاکستان میں ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں جنگجو ششم 2018 میں حصہ لے گا۔ پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں تین ہفتے تک جاری رہیں گی جن میں جوانوں کی مختلف صلاحیتوں کو بڑھایا جائے گا۔ مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی دہشتگردی کے مختلف آپریشنز کیے  جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgwt9w3ak97w4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ