تاریخ شائع کریں2018 7 December گھنٹہ 18:30
خبر کا کوڈ : 383934

امریکی فوج شام میں دہشت گرد گروہوں کی مکمل حمایت کر رہی ہے

روس کی مسلح افواج کے سربراہ والری گراسیموف نے کہا
روس کی مسلح افواج کے سربراہ والری گراسیموف نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر اس وقت شام میں صرف دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں ہی رہ گئے ہیں جو امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے-
امریکی فوج شام میں دہشت گرد گروہوں کی مکمل حمایت کر رہی ہے
روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام میں دہشت گرد گروہوں کی مکمل حمایت کر رہی ہے۔

روس کی مسلح افواج کے سربراہ والری گراسیموف نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر اس وقت شام میں صرف دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں ہی رہ گئے ہیں جو امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے-

روسی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر کے امریکی حکومت بحران کو جاری رکھے ہوئے ہے-

واضح رہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر اس وقت شام کے التنف علاقے میں موجود ہیں جو دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں واقع ہے اور جس پر امریکی فوج کا کنٹرول ہے-

شام کا بحران دو ہزار گیارہ میں امریکا اور اس کے اتحادی ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے حملوں سے پیدا کیا گیا تھا۔

اس بحران کا مقصد علاقے کا توازن اسرائیل کے حق میں کرنا تھا لیکن شامی فوج نے استقامتی فورس کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا قلع قمع کر دیا۔

 
 
 
 
https://taghribnews.com/vdcjttetxuqeohz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ