QR codeQR code

مسئلہ فلسطین مسلمان دانشوروں کا محور فکر ہونا چاہیے

سعد اللہ زراعی نے تقریب خبرگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

4 Dec 2018 گھنٹہ 20:17

علماء کے درمیان ہونی والی گفتگو بہت ہی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ علماء امت کے درمیان حلقی زنجیر کی مانند ہیں جو ایک تسلسل کو برقرار رکھتی ہے۔


مسئلہ فلسطین مسلمان دانشوروں کا محور فکر ہونا چاہیے
 تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق سعد اللہ زراعی نے تقریب خبرگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلمان دونشوروں اور علماء میں نظریات کا تبادلہ خیال مسائل اور مشکلات کے حل کا باعث بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا علماء کے درمیان ہونی والی گفتگو بہت ہی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ علماء امت کے درمیان حلقی زنجیر کی مانند ہیں جو ایک تسلسل کو برقرار رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا ایران عالم اسلام میں محور وحدت اور استقامت ہے اور مسلمانوں کو ایک نئی امید اور جھاد روح عطا کرتا ہے اور وحدت کانفرنس کے ابتدائی نتائج مسلمانوں میں استقامت کی فکر میں اضافہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 383173

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/383173/مسئلہ-فلسطین-مسلمان-دانشوروں-کا-محور-فکر-ہونا-چاہیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com