QR codeQR code

السویداء میں 270 داعشی دہشت گرد ہلاک

شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے

3 Dec 2018 گھنٹہ 19:10

شام میں روسی فوج کے نمائندے نے شامی فوج کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا


شام میں روسی فوج کے نمائندے نے شامی فوج کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں روسی فوج کے نمائندے نے شامی فوج کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔روسی فوجی نمائندے کا کہنا ہے کہ السویداء میں موسم کی خرابی کے باوجود شامی فوج نے شاندار فوجی کارروائی کے دوران 270 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ اس نے کہا کہ دہشت گردوں نے اس علاقہ میں بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کا ذخیرہ جمع کررکھا تھا۔


خبر کا کوڈ: 382789

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/382789/السویداء-میں-270-داعشی-دہشت-گرد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com