تاریخ شائع کریں۱۲ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۸
خبر کا کوڈ : 382787

اسرائیل نواز وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان حکومت کی تشکیل کے لیے سرگرم

وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو دوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامورکیا گیا
بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نوازظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے بحرین کے مستعفی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو دوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامورکیا ہے۔
اسرائیل نواز وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان حکومت کی تشکیل کے لیے سرگرم
بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے بحرین کے مستعفی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو دوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامورکیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نوازظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے بحرین کے مستعفی وزیر اعظم  خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو دوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامورکیا ہے۔

اس سے قبل بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان نے اپنی کابینہ کا استعفی بحرین کے بادشاہ کو پیش کیا تھا۔ کابینہ تحلیل کرنے کے بعد بادشاہ نے دوبارہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو  حکومت تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔خلیفہ بن سلمان گذشتہ 46 سال سے بحرین کے وزیر اعظم رہے ہیں جو بحرینی حکومت کے ڈکٹیٹر ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بحرینی میں دو ہفتہ قبل فرضی انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے شرکت نہیں کی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس