تاریخ شائع کریں2018 2 December گھنٹہ 21:09
خبر کا کوڈ : 382515

وحدت کا مقصد مسلمانوں میں مشترک عقائد کا تحفظ ہے

"حجت الاسلام و المسلمین خوشخو" نے کہا
ہمارا اللہ ایک، قران ایک ، نبی و قبلہ ایک ہے بس فروعات میں فرق ہے اگر ہم ان اختلافات کو تحمل کرلے تو ہم معاشرے مین مثبت تبدیلیاں ایجاد کرسکتے ہیں
وحدت کا مقصد مسلمانوں میں مشترک عقائد کا تحفظ ہے
وحدت کا مقصد مسلمانوں میں مشترک عقائد کا تحفظ ہے

 تقریب خبر رساں اجنسی کے مطابق "حجت الاسلام و المسلمین  خوشخو" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، قرآن نے مومنیین کو بھائی کہا ِ "انّما المؤمنون الاخوۃ" یعنی مومنیین بھائی بھائی ہیں اور مولا امیر امؤمنیین ؑ نے فرمایا " کثرۃ الوفاق علامۃ النفاق" یعنی ہر جگہ پر اتفاق کرنا منافقت کی علامت ہے" جب ہم وحدت کی بات کرتے ہیں تو اس کا مقصد یہ لیا جاتا ہے کہ ہم ایک ہوجائے، جبکہ وحدت کا معنی مشترکات میں جمع ہونا ہےاور اپنے اختلافات کو مشترکات پر حاوی نا کرنے کا نام وحدت ہے۔
انہوں نے کہا اگر دقت کی جائے تو اہلسنت میں بھی 4 فرقے ہیں اور ان میں اختلاف موجود ہے اور شیعہ مسلک میں بھی علماء میں اختلاف موجود ہے لیکن ان تمام اختلافات کے باوجود سب ایک ہی ہدف کی جانب گامزن ہیں، بس وحدت کا مقصد ایک ہوجانا نہیں ہے بلکہ مشترکات کا تحفظ کرنا ہے ۔ ہمارا اللہ ایک، قران ایک ، نبی و قبلہ ایک ہے بس فروعات میں فرق ہے اگر ہم ان اختلافات کو تحمل کرلے تو ہم معاشرے مین مثبت تبدیلیاں ایجاد کرسکتے ہیں
https://taghribnews.com/vdcdfx0skyt0jk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ