تاریخ شائع کریں2018 1 December گھنٹہ 13:53
خبر کا کوڈ : 382049

جارج ایچ ڈبلیو بش کا 94 سالکی عمر میں انتقال ہوگیا

جارج ایچ بش کی موت کی تصدیق اُن کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی
سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94 سالکی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج ایچ بش کی موت کی تصدیق اُن کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی
جارج ایچ ڈبلیو بش کا 94 سالکی عمر میں انتقال ہوگیا
سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94 سالکی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج ایچ بش کی موت کی تصدیق اُن کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی۔

سابق امریکی صدر جارج ایچ بش کی موت کی تصدیق اُن کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی۔

جارج ایچ ڈبلیو بش امریکہ کے 41 ویں صدر تھے جب کہ وہ امریکہ کے سابق 43 ویں صدر جارج ڈبلیو بش کے والد تھے۔

جارج ایچ ڈبلیو بش کی اہلیہ باربرا بش بھی رواں سال 17 اپریل کو انتقال کر گئیتھیں جن کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد بش سینئر کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی تھی۔

واضح رہے 1989 سے 1993 تک امریکی صدر رہنے والے بش سینئر گزشتہ کئی برس سے مسلسل صحت کے مسائل کا شکار ہو کر ہسپتال میں داخل ہوچکے تھے اور ایک مرتبہ انہوں نے کرسمس بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہسپتال میں ہی منائی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcfj0dm1w6dcxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ