تاریخ شائع کریں2018 30 November گھنٹہ 14:50
خبر کا کوڈ : 381792

یوکرائن کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے

یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔
جرمن چانسلر نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔
یوکرائن کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے
جرمن چانسلر نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن چانسلرانجلا مرکل نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ وہ جی 20 کے اجلاس کے ضمنم ين روسی صدر سے ملاقات کریں گی اور روس کو یوکرائن کی تین کشتیوں کو آزاد کرنے کے لئے دباؤ ڈالیں گی۔ اس نے کہا یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں بلکہ اسےم ذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcjhvet8uqeoaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ