QR codeQR code

تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودیوں کی پولیس کی ساتھ جھڑپ

اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا

30 Nov 2018 گھنٹہ 13:08

تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودی لازمی فوجی سروس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ قدامت پسند یہودی نوجوانوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں


اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودی لازمی فوجی سروس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ قدامت پسند یہودی نوجوانوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ 30 مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

مظاہرین نے بھی گاڑیوں کے آگے بیٹھ کر ٹریفک روکنے کی کوشش کی۔


خبر کا کوڈ: 381754

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/381754/تل-ابیب-میں-ہزاروں-قدامت-پسند-یہودیوں-کی-پولیس-ساتھ-جھڑپ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com