تاریخ شائع کریں۹ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۰۸
خبر کا کوڈ : 381754

تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودیوں کی پولیس کی ساتھ جھڑپ

اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا
تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودی لازمی فوجی سروس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ قدامت پسند یہودی نوجوانوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں
تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودیوں کی پولیس کی ساتھ جھڑپ
اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودی لازمی فوجی سروس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ قدامت پسند یہودی نوجوانوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ 30 مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

مظاہرین نے بھی گاڑیوں کے آگے بیٹھ کر ٹریفک روکنے کی کوشش کی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس