QR codeQR code

زندگی کے آخری لمحہ تک فلسطینی عوام اور وحدت کی حمایت کرتے رہیں گے

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے اہلسنت عالم دین " محمد رجحان" نے

26 Nov 2018 گھنٹہ 21:51

ہر مسلمان جو کملہ طیبہ زبان پر جاری کرتا ہے وہ جان لے کہ مسجد الاقصی اس کا قبلہ اول ہے، ہم فلسطینی عوام کی زبان سے، قلم سے اور شمشیر سے حمایت کرتے رہیں گے۔


زندگی کے آخری لمحہ تک فلسطینی عوام اور وحدت کی حمایت کرتے رہیں گے
تقریب خبر رسان ایجنسی کے مطابق ۳۲ویں وحدت کانفرنس میں شریک ، پاکستان کے شہر کوئٹہ کے اہلسنت عالم دین " محمد رجحان" نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وحدت کانفرنس میں پاکستان کے ۲۰ علماء اور دانشور شریک ہیں۔
انہوں نے کہا ہم ہر سال وحدت کانفرنس میں شرکت کے لیے لمحہ لمحہ انتظار کرتے ہیں اور ہمیشہ ایسی فکر میں رہتے ہیں کہ کس طرح مسلمانوں میں اتحاد ایجاد ہوسکے۔
انہوں نے کہا فلسطینی عوام ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہے ہیں  اور ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن ہر مسلمان جو کملہ طیبہ زبان پر جاری کرتا ہے وہ جان لے کہ مسجد الاقصی اس کا قبلہ اول ہے، ہم فلسطینی عوام کی زبان سے، قلم سے اور شمشیر سے حمایت کرتے رہیں گے۔
 
 
 
 
 


خبر کا کوڈ: 381119

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/381119/زندگی-کے-آخری-لمحہ-تک-فلسطینی-عوام-اور-وحدت-کی-حمایت-کرتے-رہیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com