QR codeQR code

امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے

10 Nov 2018 گھنٹہ 19:29

یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ یمن جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔


روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ یمن جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور وہ مین جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق تمام شواہد اس بات کا مظہر ہیں کہ امریکہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے اور اس کی تمام پالیسیاں یمنی عوام کے خلاف ہیں۔


خبر کا کوڈ: 376084

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/376084/امریکہ-براہ-راست-سعودی-عرب-اتحاد-کی-حمایت-کررہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com