تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 20:37
خبر کا کوڈ : 375778

ملت یمن منصور ھادی کی نا مشروع حکومت سے نجات چاہتی ہے

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین "راجہ ناصر جعفری" نے کہا
پاکستانی حکومت واقعا یمن اور سعودی حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے تو یمنی عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرے
ملت یمن منصور ھادی کی نا مشروع حکومت سے نجات چاہتی ہے
ملت یمن منصور ھادی کی نا مشروع حکومت سے نجات چاہتی ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین "راجہ ناصر جعفری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر پاکستانی حکومت واقعا یمن اور سعودی حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے تو یمنی عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرے کیوں کہ  منصور ھادی کی حکومت ایک نامشروع حکومت ہے۔

انہوں نے کہا اس وقت یمن میں منصور ھادی کی حکومت ایک نمائشی حکومت ہے اور حقیقت میں اس وقت یمن میں عوامی حکومت فعال ہے جو کہ حوثییوں کی مشارکت سے کام کررہی ہے، اگر حکومت پاکستان واقعا سعودی حکومت اور یمن کی عوامی حکومت کے درمیان مصالحت چاہتی ہے تو یمنی عوام کی خواہشات کا احترام کرنا پڑے گا۔
https://taghribnews.com/vdcgun9w7ak9uu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ