تاریخ شائع کریں2018 9 November گھنٹہ 19:18
خبر کا کوڈ : 375775

تقریب کی جانب سے سیستان و بلوچستان میں انجام پانے والے امور کا جائزہ لیا گیا

حجت الاسلام و المسلمین علم الھدی نے سیستان و بلوچستان کا دورہ کیا
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ شیعہ اور سنی وحدت اور اخوت ہے اور وحدت کانفرنس اس امر کے لیے ایک بہت ہی اچھا موقعہ ہے
تقریب کی جانب سے سیستان و بلوچستان میں انجام پانے والے امور کا جائزہ لیا گیا
تقریب کی جانب سے سیستان و بلوچستان میں انجام پانے والے امور کا جائزہ لیا گیا
 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب کے نمایندے جناب حجت الاسلام و المسلمین علم الھدی نے سیستان و بلوچستان کا دورہ کیا،اور سنی علماء سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں اہلسنت علماء میں جناب مولوی نذیر سلامی اور عبد الصمد الساداتی کے علاوہ متعدد سنی علماء نے شرکت کی۔
حجت الاسلام و المسلمین علم الھدی اور ڈاکٹر ملکی نے مولوی عبدالصمد الساداتی کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کی اور اس کے بعد حجت الاسلام علم الھدی نے نمازیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ شیعہ اور سنی وحدت اور اخوت ہے اور وحدت کانفرنس اس امر کے لیے ایک بہت ہی اچھا موقعہ ہے کہ ہم مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کے زریعہ دشمن کی سازوں کو ناکام بنایئں۔
نماز اور سخنرانی کے بعد انہوں نے سنی علماء کے ساتھ وقت گذارا اور وہاں موجود مسائل کو سنا اور ان کے راہ حل کے لیے باہمی ارتباط پر زور دیا۔
https://taghribnews.com/vdcd5k0skyt0556.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ